سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کےمثبت آغاز کے بعد اتار چڑھاؤ

13 Jan, 2025 | 10:21 AM

(ایازرانا)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے مثبت آغاز کے بعد  اتار چڑھائو  دیکھنے میں آرہا ہے،100 انڈیکس میں 705 پوائنٹس   گر کر 51 پر آگئے۔

   پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے مثبت آغاز کے بعد اتار چڑھائو  دیکھنے میں آرہا ہے،حصص بازار  میں 100 انڈیکس 705 پوائنٹس سے  گر کر51 پر آگیا کے بعد انڈیکس1 لاکھ  13ہزار 299   کی سطح پر آگیا۔

 اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

 گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

   

مزیدخبریں