زین مدنی:لالی وڈ کی شاہکار فلم مولا جٹ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے
سروربھٹی حرکت قلب بندہونےکےباعث جاں بحق ہوئے۔مرحوم سرور بھٹی کی نماز جنازہ بعد از نماز عشاداتا دربار میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کا جنازہ انکی رہائشگاہ 270 پاک بلاک اقبال ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا۔
شاہکار فلم مولا جٹ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے
13 Jan, 2025 | 09:37 AM