ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،انڈے بھی مہنگے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،انڈے بھی مہنگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

  مرغی کا گوشت7 روپے مہنگا ہونے کے بعد 602 روپے کلو فروخت ہونے لگا، برائلر مرغی کی تھوک قیمت 400 روپے  جبکہ پرچون میں فی کلو 415 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

 دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں 2 روپے مزید اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 398 روپے ہو گئے ہیں۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت 395 روپے، پرچون قیمت 410 روپے جبکہ گوشت کی فی کلو قیمت 595  تک تھی۔