(ویب ڈیسک)پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیاہے،اب سے کوئی ٹویٹ یا میسج قونصلیٹ جنرل کی طرف سے نہیں ہوگا،اب سے کوئی کوئی ٹویٹ یا میسج حکومت پاکستان کے موقف کی عکاسی نہیں کرے گا۔