پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

13 Jan, 2023 | 02:31 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کے آپریشنز کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لیےپاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا روٹ شروع کیاجارہا ہے، جس کا کرایہ 50 روپے تک ہوگا۔

مزیدخبریں