برائلر کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی کلو کتنے کا ہوگیا؟

13 Jan, 2023 | 10:14 AM

Abdullah Nadeem

سٹی 42: شہرمیں برائلرنے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کر دی۔

لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔برائلرمرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔ قیمت میں اضافے کےبعد 485 ر وپےفی کلومقرر ہوگئی۔ زندہ مرغی 323 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  289 روپے درجن پر برقرار ہے۔

مزیدخبریں