ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپنی شادی پر دلہن کی ایسی حرکت کہ دلہے نے طلاق دیدی

Groom divorces bride
کیپشن: divorce bride
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شادیوں پر ہونے والے واقعات کی مضحکہ خیز ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھنے کا کافی ملتی ہیں، کبھی کبھار صارفین کو حیرت زدہ رہ جاتے ہیں کہ اس پر تبصرہ کئے بغیر رہ نہیں سکتے، ایک ایسا ہی ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں شادی کے موقع پر دلہن کے ڈانس کو دلہے ناپسند کیا اور اسی وقت طلاق دے دی۔

تفصیلات کےمطابق شادی کا دن ہرنئے جوڑے کی زندگی میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آنے والی زندگی میں دونوں ایک دوسرے کے غم خوار اور  دکھ سکھ  باٹنے کا ذریعہ بنتے ہیں اور اگر خیالات، مزاج مختلف ہوں تو عموماً ایسی شادیوں میں علیحدگی کے مواقع بھی بہت پائے جاتے ہیں،شادی پر ہونے والے واقعات پر اکثر ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی دیکھنےکو ملتی ہیں جہاں دلہن یا دلہے کے ارمان خاک میں ملتے دکھائی دیتے ہیں۔مگر عراق شہر بغداد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نئے جوڑنےکو شادی کے موقع پر ہی علیحدہ کردیا۔

عراق شہر بغداد میں ہونے والی شادی میں واقعہ اس وقت پیش آیا جب دلہن نے ڈانس کرنا شروع کیا جس پر دلہے نے اس کو طلاق دے دی۔دُلہن نے شادی کے روز شامی گانے ’میسے تارا‘ پر رقص کیا جس کے اردو معنی غالب آجانے کے ہیں۔

اس گانے پر دُلہن کے رقص نے دولہا اور اس کے اہل خانہ کو اس قدر اشتعال دلایا کہ شادی کی تقریب میں ہی جھگڑا ہوا اور شادی ہال میں ہی دلہن کو طلاق ہوگئی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق اس گانے پر طلاق دینے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس نہیں بلکہ اس سے قبل  اردن میں ایک شخص نے اسی گانے پر شادی کے روز اپنی دُلہن کو طلاق دی تھی۔

 
 
 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer