ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب نے9افسران کےتقرر و تبادلےکر دیئے.
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے عابدحسین ظفر کو ڈی ایس پی آئی کےبی فیصل آباردریجن تعینات کردیا جبکہ محمدحیات کوڈی ایس پی بھوانہ چنیوٹ تعینات کردیاگیا۔ مظہراحمدگوندل ڈی ایس پی سٹی چنیوٹ تعینات جبکہ رضوان الحق کوڈی ایس پی آرآئی فیصل آبادتعینات کردیا گیا ہے۔
اعجازحسین شاہ ڈی ایس پی حسن ابدال اٹک تعینات جبکہ فیاض الحق کوڈی ایس پی سول لائنزراولپنڈی تعینات کردیاگیا ہے۔ محمدسلیم ڈی ایس پی صدرجہلم تعینات کر دیئے گئے، زاہدنعیم ڈی ایس پی قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ تعینات اور ثنااللہ کوڈی ایس پی ساہیوال سرگودھاتعینات کردیاگیا ہے۔
9 پولیس افسران کےتقررو تبادلے
13 Jan, 2022 | 02:08 PM