طوفانی بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی

13 Jan, 2020 | 11:50 PM

Arslan Sheikh

( وقاص احمد )  کرباٹھ گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بارش کے باعث کرباٹھ گاؤں میں مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کرایک شخص زخمی ہوگیا، جسے ریسکیو 1122 نے ملبہ ہٹا کرنکالا اور جنرل ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شہری کی شناخت اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 30 سال ہے۔

مزیدخبریں