حکومت اور اتحادی معاملات کے حل کیلئے فعال

13 Jan, 2020 | 04:43 PM

Azhar Thiraj

سٹی 42:حکومت اوراتحادیوں کےمعاملات، حکومت نے مسلم لیگ(ق)کی سینئرقیادت سےرابطہ کرلیا۔

مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے رہنما  اختلافات کے خاتمے کیلئے فعال ہوگئے۔دونوں جماعتوں کی سینئر قیادت نے رابطے شروع کردئیے۔ مسلم لیگ(ق)اورحکومتی کمیٹی نے اسی ہفتےمشترکہ بیٹھک کافیصلہ کرلیا ۔مشترکہ اجلاس میں اتحادی حکومت کےامورپربات چیت ہوگی۔

مسلم لیگ(ق)رواں ہفتےوزیراعلیٰ کیساتھ بھی ایک اورملاقات کرےگی،ملاقات میں پنجاب کےامورکےحوالےسےمشاورت ہوگی۔

مزیدخبریں