ایل ڈی اے کا آپریشن ،سبزہ زار میں 6 پلاٹوں کی ناجائز چار دیواری مسماار

13 Jan, 2020 | 11:58 AM

درنایاب: ایل ڈی اے شعبہ سٹیٹ برانچ کا سبزہ زار میں آپریشن، ایل ڈی اے نے 6 پلاٹوں پرتعمیرات کومسمارکردیا۔

تجاوزات کے خاتمے کیلئے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی فعال،کارووائیوں میں تیزی لائی گئی ہے، ایل ڈی اے نے بھاری مشینری سے  سبزہ زار کے ڈی بلاک میں چار دیواریاں مسمار کردیں، سٹیٹ انسپکٹر ملک ذوالفقارنے عملےاورپولیس کے ہمراہ کارروائی کی۔

مزیدخبریں