کوٹ لکھپت جیل کے باہر انہونی ہوگئی

13 Jan, 2019 | 03:53 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) کوٹ لکھپت جیل کے باہر انہونی ہوگئی، محبوب قائد کی محبت میں متوالوں کی زبان کیا پھسلی نعرہ ہی بیک فائر ہوگیا، شرمندگی اتنی کہ شرمندگی بھی شرما گئی۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج سے علاج نہ کروانے پر مسلم لیگ (ن )کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئےحکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔اسی دوران نعرہ لگاتے ہوئے خواتین کارکنوں کی زبان پھسل گئی اور اپنے ہی قائد کے خلاف  نعرہ لگا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ گلی گلی میں کوڑا ہے نواز شریف چوڑا ہے۔ جس پر لیگی کارکن بہت شرمندہ ہوئے اور سوشل میڈیا پر بھی انہیں بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے اس سے قبل بھی کئی بار سیاسی رہنماؤں کی زبان پھسلی ہے۔ ایک بار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن سے قبل جوش خطابت میں یہ کہہ دیا تھا کہ آپ شیر پر مہر لگائیں۔ ایک بار نواز شریف کی جڑانوالہ میں جلسے کے دوران زبان پھسل گئی تھی۔

مزیدخبریں