گنگارام ہسپتال کے کوارٹروں کے رہائشیوں کی زندگیاں خطرے میں

13 Jan, 2019 | 03:10 PM

Sughra Afzal

(بسام سلطان) گنگارام ہسپتال کے کوارٹروں میں رہنے والوں کی زندگیاں بھی داؤ پرلگ گئیں۔

ذرائع کے مطابق گنگارام ہسپتال میں ملازمین کی رہائشی کوارٹرز خطرناک قرار دیئے گئے ایک دہائی گزر گئی مگر اب تک انتظامیہ کوارٹر خالی کروانے یا ملازمین کو متبادل رہائش فراہم کرنے سے قاصر ہے۔ کوارٹر میں رہنے والے ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ غریب لوگ ہیں، کرائے کے مکان میں رہنے کی استطاعت نہیں۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ متبادل رہائش فراہم کرے۔

مزیدخبریں