ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرمتعددنادرادفاترہفتہ کوبھی کھلارکھنےکافیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرمتعددنادرادفاترہفتہ کوبھی کھلارکھنےکافیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:نادرانےبڑھتی آبادی اورشہریوں کی رجسٹریشن ضروریات کےپیش نظراہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین نادرا اور ڈائریکٹر جنرل نادرالاہورریجن کی زیر نگرانی  متعددنادرادفاترکوہفتہ کےروزبھی کھلارکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
لاہورریجن بھرکے9اضلاع کےمزید27نادرامراکزہفتےکےروزکھلےرہیں گے،27نادرامراکزشہریوں کوتمام تردستاویزی سروسز فراہم کریں گے۔
نادرادفاترہفتہ کےروزصبح ساڑھے8 تا ساڑھے4بجے تک مکمل طورپر کھلےرہیں گے۔شہری شناختی کارڈاوردیگردستاویزات کی تجدیدواجراکی سہولت حاصل کر سکیں گے۔
نادرامیگاسنٹر ایجرٹن روڈ 7 روز24گھنٹےعوام الناس کوقومی رجسٹریشن کی خدمات فراہم کریگا۔