ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ سال پی ایس ایل کے میچز پشاور اور کوئٹہ میں بھی کرائینگے، نجم سیٹھی کا اعلان

آئندہ سال پی ایس ایل کے میچز پشاور اور کوئٹہ میں بھی کرائینگے، نجم سیٹھی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کا سفر دبئی سے شروع ہوا تھا،آج پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہورہی ہے، اگلے سال پشاور ، کوئٹہ میں بھی میچز کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل نے قومی ٹیم کو بڑے بڑے کھلاڑی دیئے ہیں، شاہین اور حارث پی ایس ایل کی وجہ سے ہی سامنے آئے ہیں ، چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ پی ایس ایل کی سلور ٹرافی فرانس سے آئی ہے،اگلے سال کوئٹہ اور پشاور میں بھی میچز کروائیں گے ،پی ایس ایل نے عوام کو بہت اثاثے دیئے ۔

Bilal Arshad

Content Writer