پی ایس ایل کا میلہ سج گیا، آتش بازی کاشاندار مظاہرہ 

13 Feb, 2023 | 07:05 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر،ملتان میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ سج گیا۔ ملتان میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد  ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں معروف گلوکار اپنی پرفارمنس پیش  کیا،اسٹیڈیم میں آتش بازی کا مظاہرہ  بھی کیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آج8 بجے مد مقابل ہونگی،اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں