ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چور بے قابو، وارداتوں کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

13 Feb, 2023 | 02:49 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھکاریوں کے روپ میں لٹیرے واردارتیں کرنے لگے۔

  ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقےاسلام نگر میں بھکاری نے گھر کے باہر سے موٹرساییکل چوری کرلی۔اسلام پورہ میں ایک  بھکاری بیساکھیوں پر  آیا اور موٹر سائیکل چوری کر کے واپس موٹرسائیکل پر گیا۔

موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 41 نے حاصل کرلی۔ متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ پولیس نے  وارداتیوں کو  کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں