ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصری شاہ میں نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

 مصری شاہ میں نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: مصری شاہ ، چاہ میراں کے علاقہ میں 21 سالہ نوجوان نے  مبینہ  طور پر خودکشی کرلی ۔
 پولیس کے مطابق شاہزیب نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس اور فرانزک ماہرین نے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا،پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی