ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا مصطفیٰ ٹاؤن  میں آپریشن ، جھگیاں و تجاوزات ختم کردیں 

ایل ڈی اے کا مصطفیٰ ٹاؤن  میں آپریشن ، جھگیاں و تجاوزات ختم کردیں 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب: ایل ڈی اے  نےمصطفی ٹاؤن میں آپریشن کیا، ہدایت اللہ بلاک اور سوک سنٹر کے اطراف سے جھگیاں و تجاوزات ختم کر دیں

ایل ڈی اے نے مصطفی ٹاؤن سکیم، ہدایت اللہ بلاک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ہدایت اللہ بلاک میں عرصہ دراز سے قائم جھگیاں و تجاوزات ختم کر دیں۔ٹیموں نے سوک سنٹر، مصطفی ٹاؤن کے اطراف سے بھی تجاوزات ختم کر دیں۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے دو روز قبل مصطفی ٹاؤن سکیم کا دورہ کیا تھا اورتجاوزات کیخلاف آپریشن کر نے کی ہدایت کی تھی۔ڈائریکٹر ہاؤسنگ تھری سمیرا علی جان اور ڈائریکٹر انفورسمنٹ کاشف اعوان نے آپریشن کی نگرانی کی۔