ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ؛ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ؛ادارہ شماریات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم :  ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کےمطابق ہفتے  کے اندر مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ  ہوا۔
 ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.71 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے 11 اشیاء سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ایک ہفتے میں چکن 3.9 ، گھی ، آلو اور کیلے  2 فیصد مہنگے ہوئےایک ہفتے میں مسٹرڈ آئل ، واشنگ سوپ انرجی سیور اور ایل پی جی مہنگی ہوئی 
 ادارہ شماریات  کے مطابق ایک ہفتے میں پیاز 3.5 ، آلو 3 اور انڈے 2.4 فیصد سستے ہوئے،اس دوران ، دال چنا ، چاول اور دال ماش سستی ہوئی ۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی