وقاص احمد : 24 گھنٹوں کے دوران 284 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 303 افراد زخمی ہوئے،88 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،215 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔