وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا لیاقت بلوچ کو فون،پشاور میں ملاقات کی دعوت

13 Dec, 2024 | 05:30 PM

حسن علی : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے  لیاقت بلوچ کو فون  کیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  نے پشاور میں ملاقات کی دعوت دی ۔

علی امین گنڈا پور کی لیاقت بلوچ سے ملکی بگڑتی سیاسی صورتحال پر گفتگو  ہوئی ۔

لیاقت بلوچ نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے ،جج حضرات اپنی تقسیم سے صورتحال کو گھمبیر نہ بنائیں

مزیدخبریں