ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا

ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جیند ریاض:سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم جاری، ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا۔

 تفصیلات کے مطابق مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف بھی پیڈا ایکٹ کےتحت کارروائی کی جائےگی،سی ای او ایجوکیشن کو سکولوں کے دورے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
  رانا سکندر حیات نے بتایا کہ سیکرٹری سکولز کی بجائے ڈائریکٹ میرے حکم کی تکمیل کی جائے،سیکرٹری ایجوکیشن نے نہیں میں نے آپ کو تعینات کیا ۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تمام سی ای اوز کو ہدایت جاری کردیں۔