ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:قومی کرکٹر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

عماد وسیم نے بتایا کہ کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں، دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
 ان کا کہنا تھا کہ گرین شرٹ پہنی تو وہ لمحات میرے لئے یادگار رہیں گے۔