ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہڈیارہ پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار 

ہڈیارہ پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ہڈیارہ پولیس کی حراست سے منشیات فروش فرار ہو گیا۔ 

  ذرائع ابلاغ کے مطابق  ملزم نعیم کو حوالات کی بجائے کرسی پر ہتھکڑی لگا کر بٹھایا گیاتھا،ملزم نعیم کرسی اور ہتھکڑی سمیت تھانے سے فرار ہو گیاملزم نعیم کومحررسہیل کے کمرے میں سنتری صداقت کی نگرانی میں بٹھایا گیا۔

ملزم کے فرار ہونے پرنائٹ محرر سہیل اور اہلکار صداقت بھی تھانے سے فرار ہو گئے, ہڈیارہ پولیس نے پیٹی بھائیوں سمیت ملزم کی تلاش شروع کر دی۔