زاہد چودھری : پنجاب پبلک سروس کمیشن سے3ہزارنرسزکی سلیکشن کاعمل مکمل کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی پی ایس سی کےذریعےسلیکٹ ہونےوالی نرسزکانوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔
نرسز کی ہسپتالوں میں تعیناتی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا،ہزار نرسز کی سلیکشن سے ہسپتالوں میں کمی کو دور کیا جائے گا۔