شاہد ندیم سپرا:سیکرٹری اوقاف نےایم ڈی نیسپاک کےہمراہ داتاؒدربارتعمیراتی پراجیکٹ کےامورکاجائزہ لیا۔
اس موقع پر نیسپاک کے جی ایم عادل نذیر نے جاری کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایم ڈی نیسپاک کے مطابق پراجیکٹ ٹائم لائن کو پوری سپرٹ کے ساتھ فالو کیا جائے گا۔
سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضابخاری نے بتایا کہ ترقیاتی کاموں کے معیار کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا،خانقاہوں و مساجد کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے حکومت سرگرمِ عمل ہے۔