حسن علی: سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکایوم شہادت, پیپلزپارٹی وسطی پنجاب نےیوم شہادت انتظامات کیلئے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیں.
تفصیلات کے مطابق کنوینئر ایس ایم سی شہزاد سعید چیمہ نے 8رکنی سٹیشن مینجمنٹ کمیٹی قائم کر دی,کمیٹی میں ایڈون سہوترا،آصف بلوچ،حافظ عامر محمود ،مستنصر کامران،سبط حسن،یاسر بارا،ذیشان شامی اور رائے راشد اقبال ،ریلوے کوآرڈینیشن کمیٹی میں شہزاد سعید چیمہ ،ملک علی سانول،فرخ بصیر ،عمران قدیر،رانا جمیل منج،رانا خالد اور ذیشان شامی،سپانسر شپ اینڈ میڈیا کمیٹی میں ملک علی سانول اعوان،جہاں آراء وٹو شامل ہیں۔
احسن رضوی،رانا جمیل منج،رانا نعیم دستگیر،ثانیہ کامران،فخر مشتاق پگانوالہ ،فرخ بصیر،ذیشان شامی،سبط حسن،احمد شیر اعوان،بشارت علی ،عثمان اعوان،میاں نعمان،عمائمہ افتخار،صہیب مشتاق،صہیب ذکی اور یاسر بخاری شامل ہیں۔