غیر قانونی کمرشلائزیشن ،ایل ڈی اے نے 26 کیفے اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا

13 Dec, 2023 | 10:26 AM

Imran Fayyaz

(درنایاب)ایل ڈی اے کا رات گئے خیابان فردوسی پر غیر قانونی اور کمرشلائزیشن کے برخلاف کیفے اور ریسٹورنٹ کے خلاف آپریشن۔
 آپریشن کے دوران ایل ڈی اے نے 26 کیفے اور ریسٹورنٹس کو سربمہر کردیا۔ایل ڈی اے چیف ٹاون پلانر ٹو اظہر علی نے آپریشن کی نگرانی کی۔
غیر قانونی کمرشلائزیشن پر کیلی فورنیا پیزا ، النخل ، ڈنرز کیفے،لونگ لاچی ، شوبز کیفے ، کیفے ڈی بیلا ، چائے زندگی سیل جبکہ فنکاریاں ، جوہر بروسٹ ، چائے دوستی ، شیگی فوڈ ویلیج کو بھی سیل کر دیا گیا۔
 

مزیدخبریں