اداکارہ ندا چودھری کے گھر صف ماتم بچھ گئی

13 Dec, 2022 | 10:06 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چودھری کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔

 اداکارہ ندا چودھری کا بھائی محسن علی کافی عرصہ سے بیمار تھا،محسن علی کا نمازجنازہ رات گئے جوہر ٹاؤن میں ادا کیا جائے گا۔

مزیدخبریں