(ویب ڈیسک) ایک تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
فی تولہ سونا 850 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 729 روپے کمی سے 1 لاکھ 44 ہزار 719 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی صرافہ بازار میں سونا 7 ڈالرز کمی سے 1787 ڈالرز فی اونس ہوگیا ۔