تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری، اہم خبر آگئی

13 Dec, 2022 | 03:31 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

چند روز قبل سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا ،جس کا محکمہ سکول تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 سے 31 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،دوبارہ تعلیمی ادارے دو جنوری 2023 پیر کے روز کھلیں گے ۔

مزیدخبریں