شہباز حکومت خطرے میں؟اتحادی جماعت کا بڑا فیصلہ

13 Dec, 2022 | 10:29 AM

ویب ڈیسک:ریکوڈک سے متعلق قانون سازی میں ڈرامائی موڑ، حکومت اور اتحادیوں کے درمیان ایک بار پھر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔

 وزیراعظم شہباز نے اتحاد سردار اختر مینگل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اختر مینگل سے ریکوڈک معاہدے سے متعلق قانون سازی پر حمایت مانگی۔ سردار اختر مینگل نے غیر ملکی سرمایہ کاری تحفظ و فروغ بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔

 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قیادت میں وفد چار گھنٹے تک اختر مینگل کو مناتا را، تاہم حکومتی اتحادیوں نے قومی اسمبلی جلاس میں ریکوڈک بل کی مخالفت کا فیصلہ کیا۔

مزیدخبریں