شہریوں کے لئے تشویشناک خبر

13 Dec, 2022 | 12:01 AM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) لاہور سے سموگ اور آلودگی کے بادل چھٹ نہ سکے،سموگ نے باغوں کے شہر کا حسن کا گہنا دیا۔ 

 لاہور سموگ کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آ گیا،شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 189 ریکارڈ ،جوہر ٹاؤن 227، لاہور امریکن سکول 278 ، ڈی ایچ اے فیز آٹھ 203 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ،فدا حسین 215, وینس ہاؤسنگ سوسائٹی 200 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

 سموگ اور فضائی آلودگی سے شہری مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے،ماہرین نے سموگ سے بچاؤ کیلئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں