(سٹی 42) مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا ہوگئے، ہسپتال داخل کرادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، مولانا طارق جمیل نے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔