ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ 

13 Dec, 2020 | 05:04 PM

Shazia Bashir

سٹی42: ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 7.98 فیصد ہے، ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 18.92 فیصد ہے.

 

تفصیلات کے مطابق  ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی کل تعداد 2471 ہے ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 18.92 فیصد ہے، آزاد کشمیر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 8.78 فیصد ہے۔   بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 9.30 فیصد ہے، ملک میں مثبت کیسز کی کم ترین 1.98 فیصد شرح ہے۔

  گلگت بلتستان میں ہے پنجاب میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.39 فیصد ہے، اسلام آباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.68 فیصد ہے،   خیبرپختونخوا میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 11.68 فیصد ہے، سندھ میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 12.13 فیصد ہے راولپنڈی میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 8

.19 فیصد ہے، فیصل آباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 2.93، ملتان 2.50 فیصد ہے حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 15.26 فیصد ہے،  پشاور میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 18.8 فیصد ہے، سوات میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.82، ایبٹ آباد 9.86 فیصد ہے۔

کوئٹہ میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.80 فیصد ہے، وفاقی دارالحکومت میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.68 فیصد ہے، مظفرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 8.33، میرپور 8.89 فیصد ہے۔

مزیدخبریں