ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد چھپا نے کا انکشاف

سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد چھپا نے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کی جانب سے  ڈینگی کے مریضوں کی تعداد چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے 
محکمہ صحت کی سرکاری ہسپتالوں کو ڈینگی کیسز رپورٹ کرنے کی ہدایت پر عمل نہ ہوا۔جولائی میں صرف گنگارام اور نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ سے کیسز رپورٹ ہوئے
میو ، سروسز ، جنرل ، جناح، چلڈرن ہسپتال نے جولائی میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہ کی۔سید مٹھا ، شاہدرہ ہسپتال سمیت دیگر سرکاری علاجگاہوں سے کوئی ڈینگی کیسز رپورٹ نہ ہوا
چند پرائیویٹ ہسپتالوں کے علاوہ بیشتر علاجگاہوں سے ڈینگی کیسز رپورٹ نہیں ہوئے۔