ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹربینک تبادلہ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے  اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 70 پیسے ہے۔

 آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ  میں ڈالرکا بھاؤ  280 روپے 40 پیسے پر برقرار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer