حکومت پنجاب نے امام مسجد نبویؐ کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی

13 Aug, 2024 | 02:38 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے امام مسجد نبویؐ کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی ۔ محکمہ داخلہ نےرینجرزکے20جوان امام مسجدنبویؐ کی سکیورٹی کیلئےتعینات کردیئے۔
 حکومت پنجاب نےامام مسجد نبویؐ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی سکیورٹی پر رینجرز کو مامور کردیا۔ محکمہ داخلہ نےرینجرزکے20جوان امام مسجدنبویؐ کی سکیورٹی کیلئےتعینات کردیئے۔

 محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ امام مسجد نبویؐ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی حفاظت کی ذمہ داری اب رینجرز کے سپرد کردی۔

مزیدخبریں