سٹی42: راولپنڈی میں پہلے سے نافذ دفعہ 144 میں سات روز کی توسیع کردی گئی.
اب 13 اگست سے 19 اگست تک شہر میں جلسہ، جلوس، لاوڈ اسپیکر کے استعمال اورر موٹر سائیکل پر دو افراد کے سوار ہونے پر پابندی رہے گی.
اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی.
ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144 میں توسیع کانوٹفکیشن جاری کر دیا ہے.