شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

13 Aug, 2023 | 11:29 AM

Imran Fayyaz

(وقار منگی)خیر پور،تحصیل نارا میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر نے کے بعد خودکشی کر لی،دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

تحصیل  نارا میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا، بیوی کو قتل کے بعد شوہر نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

دونوں کے لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ، پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی انکوائری کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں