(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اُنہیں پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے تو وہ پاکستان کے اثاثے 100 ڈالر تک پہنچا دیں گی۔
حریم شاہ کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اگر مجھے صرف 6ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتی ہوں۔
واضح رہے کہ حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر اپنے موبائل میں موجود ویڈیو اور آڈیوز بھی ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک کی نہیں۔