ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ کی نقل اتارنے والی خاتون شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی

ٹرمپ کی نقل اتارنے والی خاتون شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ڈونلڈ ٹرمپ کے بولنے کی نقل اتارنے پر جو شہرت امریکی لکھاری و سوشل میڈیا اسٹار 44 سالہ سارہ کوپر کے حصے میں آئی، شاید ہی ایسے شہرت کسی اور کو ملے۔

امریکی خاتون 44 سالہ سارہ کوپر اگرچہ متعدد کامیڈی کتابوں کی لکھاری ہیں تاہم وہ رواں برس اپریل میں اس وقت شہرت کی نئی بلندیوں کو پہنچیں جب انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی آواز کی نقل اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔سارہ کوپر نے رواں برس اپریل میں ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا کی وبا سے متعلق ہدایات کی ایک بیان کی نقل اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی۔سارہ کوپر کی مذکورہ ویڈیو اب تک صرف ٹک ٹاک پر ڈھائی کروڑ بار تک دیکھی جا چکی ہے، جب کہ ان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام، ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب پر بھی لاکھوں بار دیکھی جا چکی ہے۔

View this post on Instagram

How to second term

A post shared by Sarah Cooper (@sarahcpr) on

Malik Sultan Awan

Content Writer