شاہین عتیق :قائم مقام سیشن جج رفاقت علی گوندل نےسیشن کورٹ لاہور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اورسول کورٹ میں شجر کاری کے سلسلے میں منعقدہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سیشن جج رفاقت علی گوندل نےسیشن کورٹ میں دو پودے لگا کر شجر کاری مہیم کا افتتاح کیا اس موقع پرخصوصی دعا کی گئی۔بعد میں سیشن کورٹ کے تمام ایڈیشنل سیشن ججوں نے اپنے اپنے پودے لگاے۔اس موقع پر سیشن جج نے شجر کاری کےحوالے سےخصوصی لیکچردیا ۔
جج رفاقت علی گوندل نےسیشن کورٹ لاہور میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا
13 Aug, 2018 | 03:57 PM