ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی آفیشل سائٹ پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم کی کارکردگی ویڈیو وائرل

بھارتی آفیشل سائٹ پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم کی کارکردگی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اولمپکس کیلئے بھارتی آفیشل ویب سائٹ نے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔

بھارت نے اپنی آفیشل سائٹ پر پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے  ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا۔ 

بھارت نے اپنے  نوجوانوں کےلیے موٹیویشنل ویڈیو کے طور پر ارشد ندیم کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

ارشد ندیم نے اولمپکس 2020 میں ناکامی اور  پھر2024 پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کی تھی جس نے قوم کا سرفخر سے بلند کیا تھا۔