ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز دھار آلے سے نوجوان قتل، ملزم نے خود کو بھی زخمی کر لیا

تیز دھار آلے سے نوجوان قتل، ملزم نے خود کو بھی زخمی کر لیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قصور میں تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ قاتل نے تیز دھار آلہ سے خود کو بھی زخمی کر لیا۔

پولیس نے کہا کہ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات تاحال پتہ نہیں چل سکیں تاہم تحقیقات جاری ہیں۔