ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوتا چوری ہونے پر شہری کی15 پر کال

جوتا چوری ہونے پر شہری کی15 پر کال
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:خوشاب میں جنرل بس سٹینڈ سے شہری کا جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 جوتا چوری ہونے پرشہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا۔

  شہری نے پولیس کو بتایاکہ ایک ہزار میں دکان سے جوتے خریدے۔

 بس کی ٹکٹ خریدتے ہوئے جوتے کاؤنٹر پر رکھے جو چوری ہوگئے۔

 پولیس نے شہری کا جوتا چوری ہونے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔