ساندہ کے علاقہ میں شہری کی خودکشی 

13 Apr, 2024 | 06:58 PM

اسرار خان : ساندہ کے علاقے میں شہری نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔

پولیس  کے مطابق 28 سالہ تنویر نے گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ فرانزک ٹیموں کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں ۔ 

مزیدخبریں