رمضان المبارک کا آخری عشرہ؛ چاہت فتح علی خان کا تین نعتیں ریلیز کرنے کا اعلان 

13 Apr, 2023 | 11:28 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: چاہت فتح علی خان نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تین نعتیں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد پاکستان جانے کا ارادہ ہے۔پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں کنسرٹ کرنے جارہا ہوں۔اگر کوئی کنسرٹ کے لیے رابطہ کرنا چاہتا  ہے تو اس کے لیے ایک شو کا میں 8 لاکھ روپے لوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور کینڈا میں بھی مجھے کنسرٹ کے لیے بلایا جارہا ہے۔امید ہے جولائی کے اخر میں امریکہ اور کینیڈا کا دورہ کرونگا۔امریکہ اور کینڈا میں ایک شو کا 8000 ڈالر لوں گا۔

مزیدخبریں