نواز شریف اور مریم نواز نے عمرہ مکمل کر لیا

13 Apr, 2023 | 09:51 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: نواز شریف اور مریم نواز نے عمرہ مکمل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے بعد مریم نواز نے مسرت کا اظہار کیا۔نواز شریف نے ملک کی ترقی کیلیے دعا کی۔

واضح رہے کہ مریم نواز اور نواز شریف کہ حرم شریف میں عبادات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں